جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پاکستان کی ترقی کوٹ لکھپت جیل میں قید کردی گئی‘‘

datetime 11  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ غریب عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں جبکہ کوٹ لکھپت جیل میں پاکستان کی ترقی قید ہے۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہا کہ غریب عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں اور لوگوں سے روٹی کا نوالہ چھینا

جارہا ہے۔آصف کرمانی نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں پاکستان کی ترقی قید ہے ،مگر ظالم حکمران یاد رکھیں کہ اللہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں،وہ دن دور نہیں جب پاکستان کے محبوب قائد نواز شریف عوام کے درمیان ہوں گے۔لیگی رہنما نے الزام عائد کیا کہ حکومت کی ساری توجہ سیاسی انتقام پر مرکوز ہے، باقی تمام ایشوز پر انہوں نے آنکھ بند کررکھی ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…