اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

سمیع ابراہیم ، فواد چوہدری تنازعہ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن سمیع ابراہیم کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار سمیع ابراہیم کو بیان قلمبند کروانے کیلئے آج جمعہ کو طلب کرلیا ہے ۔گزشتہ روز سمیع ابراہیم کی جانب سے

فواد چوہدری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ سکندر خان نے کی۔ اینکر پرسن سمیع ابراہیم کی عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی عدالت نے درخواست گزار سمیع ابراہیم کو بیان قلمبند کروانے کیلئے آج جمعہ کو طلب کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔اینکر پرسن سمیع ابراہیم کی جانب سے فواد چوہدری کے خلاف 25 جون کو درخواست دائر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…