بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

روس کے بعد امریکہ کا اظہار لاعلمی ،عمران صاحب کواب غیرملکی دوروں کیلئے بھی بھیک مانگنی پڑے گی، ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کو اب غیر ملکی دوروں کے لئے بھی بھیک مانگنی پڑے گی۔امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے اظہار لاعلمی پر اپنے ردعمل میں ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب شاباش گھر بیٹھیں، جھوٹ بولیں اور الزام لگائیں۔

عمران صاحب چھوڑنا نہیں ان کو جنہوں نے آپ کو بلانے سے انکار کر دیا، عمران صاحب گھبرانا نہیں، آپ تو موت بھی برداشت کر لیتے ہیں۔عمران صاحب یہ ہوتا ہے فرق سیلیکٹد اور منتخب میں عمران صاحب یہ ہوتا ہے فرق بھیک مانگنے جانے میں اور سرمایہ کاری لانے میں عمران صاحب یہ ہوتا ہے فرق جب ملک 2.5 % پہ ترقی کر رہا ہوتا ہے اور جب ملک 5.8 % فیصد ترقی کر رہا ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…