اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنماکی ضمانت کنفرم کر دی

datetime 9  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زر داری کی نیب ہیڈکوارٹرپیشی پر کارسرکار میں مداخلت کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی ضمانت کنفرم کر دی۔

منگل کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر اعوان نے سماعت کی،مصطفی نواز کھوکھر کی ضمانت ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض ہوئی ۔ عدالت نے حکم دیاکہ مصطفی نواز کھوکھر ایک لاکھ کے مچلکے تین دن کے اندر جمع کروائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…