اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قربانی کے جانوروں پر ٹیکس دینا ہو گا یا نہیں؟ بلاول زرداری کے دعوے کے بعد حکومت کا شدید ردعمل، جھوٹ قرار دے دیا

datetime 8  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب قربانی کے جانور پر بھی ٹیکس دینا ہو گا، اس کے ردعمل میں وفاقی وزیر برائے ریونیوحماد اظہر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل کہ یہ خبر پھیلے میں اس کی تردید کرتاہوں، انہوں نے اپنی تقریر میں پوائنٹ سکورنگ

کے لیے جھوٹی خبر پر انحصار کیا۔ واضح رہے کہ یہ خبر سوشل میڈیا، اخبارات اور ٹی وی چینلز پر بھی ایف بی آر کے حوالے سے چلتی رہی ہے کہ چالیس ہزار سے زیادہ مہنگاجانور خریدنے پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے اور جانور خریدتے وقت ادائیگی کیش نہیں بلکہ چیک کی صورت میں ہو گی۔ اس خبر کی وفاقی وزیر حماد اظہر نے سختی سے تردید کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…