اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

گلیشئیر پگھلنے کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ سیلابی ریلے میں پھنس گئیں

datetime 8  جولائی  2019 |

چترال (آن لائن) گلیشئیرز پگھلنے کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان گولن میں پھنس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی چترال نے کہا کہ وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان گولن میں گلیشئیر پگھلنے سے پھنس گئی، وزیراعظم کی ہمشیرہ سیر کے لئے گولن گئی تھی۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق

گولین میں سیلابی ریلے اور گلیشئیر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہمشیرہ کو ریسیکو کرنے کے لئے پاک فوج سے ہیلی کاپٹر کے لئے رابطہ کیا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر آتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کر دیا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ریسیکو کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…