اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹروے پر مریم نواز کی گاڑی حادثے کا شکار،گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا،کیپٹن صفدر چلا رھے تھے

datetime 7  جولائی  2019 |

سرگودھا(آن لائن)موٹروے پر مریم نواز گاڑی کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا،گاڑی کیپٹن (ر) محمد صفدر چلا رہے تھے،متبادل گاڑی میں سوار کرکے منڈی بہاؤالدین روانہ کیا گیا، مریم نواز منڈی بہاوالدین جلسہ کے لیے آ رھی تھیں کہ

سکھیکی کے قریب گاڑی نمبری ایل ای بی 1957 کا ٹائر پھٹ گیا گاڑی ان کے شوہر کیپٹن محمد صفدر چلا رہے تھے بعد ازاں فوری طور پر مریم نواز کو دوسری گاڑی میں شفٹ کیا گیااور منزل کی طرف روانگی شروع کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…