اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

رشوت کی پیشکش پر اتنا عرصہ خاموش کیوں رہے؟جج ارشد ملک کی پریس ریلیز کس کے دبائو کا نتیجہ ہے؟ ن لیگ نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کے فیصلے کی طرح ان کی پریس ریلیز بھی دباؤ کا نتیجہ ہے، نو از شریف یا اس کے خاندان کی طرف سے جج صاحب کو رشوت کی پیشکش کی گئی تھی تو وہ اتنا عرصہ خاموش کیوں رہے ۔ نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے وضاحتی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجما ن مسلم لیگ (ن ) مریم اورنگز یب نے کہا ہے کہ

فیصلے کی طرح جج صاحب کی پریس ریلیز بھی دباؤ کا نتیجہ ہے جج صاحب پارٹی نہ بنیں کیونکہ وہ خود اس ویڈیو میں ملوث ہیں، جج صاحب مظلوم ہیں، بار بار دباؤ ڈال کر ان سے یہ چیزیں کرائی جائیں گی۔ انہو ں نے کہا کہ نواز شریف کے لوگوں نے جج صاحب کو رشوت کی پیشکش اور دھمکیاں دیں تو ٹرائل میں کیوں نہیں بتایا؟ اتنا عر صہ خا مو ش کیو ں رہے انہو ں نے نے کہا کہ اس ویڈیو کو جس فورم پر لے جانا چاہیں لے جائیں مریم نواز دفاع کریں گی .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…