پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

کہتے تھے کنٹینر دوں گااب میں نکلی ہوں تو ڈرتے کیوں ہو ؟ مریم نواز کی وزیر اعظم پر تنقید ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران کہتے تھے کہ ہم احتجاج کے لیے کنٹینر فراہم کریں گے تاہم اب میں نکلی ہوں تو وہ ڈرتے کیوں ہیں؟۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے تحریک انصاف اور وزیر اعظم عمران خان کو

تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ مانگے تانگے کی کرسی پر مرتے کیوں ہو؟، عمل نہیں تو جھوٹی باتیں کرتے کیوں ہو؟، کہتے تھے آؤ میں کنٹینر دوں گا، میں جو نکلی ہوں تو ڈرتے کیوں ہو ؟۔ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ خوف انسان کو نا چین سے حکومت کرنے دیتا ہے نا چین سے جینے دیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…