اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے بعد سیکیورٹی بڑھادی گئی

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے بعد ان کے چیمبر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے چیمبر کے باہر سیکیورٹی میں اضافہ کر

دیا گیا ہے۔واضح رہے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز پریس میڈیا کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا گیا کہ جج ارشد ملک کو نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے کیلئے بلیک میل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…