جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

18اضلاع میں ہزاروں پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی،تفصیلات جاری

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجاب کے18اضلاع میں 3875پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاولنگرمیں 155،چکوال میں 97،فیصل آبادمیں 820،گوجرانوالہ میں 100،گجرات میں 127،حافظ آبادمیں 141،جہلم میں  91،قصورمیں 175،خانیوال میں 153،منڈی بہاوالدین میں

143آسامیاں خالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں 180،نارووال میں 106،اوکاڑہ میں 85اورپاکپتن میں 68،راولپنڈی میں 991،سرگودھامیں 10 5،شیخوپورہ میں 140اورسیالکوٹ میں 288آسامیاں خالی ہیں۔متعلقہ اضلاع کے افسران کوخالی آسامیوں پربھرتیوں کی باضابطہ اجازت دیدی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…