بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

نیب نے بلاول زرداری کو پارک لین کیس میں بری قرار دے دیا

datetime 3  جولائی  2019 |

لاہور (آن لائن)نیب نے بلاول بھٹو زرداری کو پارک لین کیس میں بری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو خوشخبری سنا دی ہے۔، بلاول بھٹو زرداری کو پارک لین کیس میں کلیئر کر دیا گیا ہے۔

نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ کیس کی تحقیقات میں بلاول بھٹو کے خلاف کچھ ثابت نہ ہوسکا۔ اسی باعث پیپلز پارٹی کے چئیرمین کو اس کیس میں بری قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیب کی جانب سے باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…