جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

فوراً یہ کام کرو، عمران خان نے چوہدری سرور کووزیر اعظم ہائوس بلا کر بڑا ٹاسک دیدیا

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)و زیر اعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو تاجروں اور دیگر تنظیموں سے رابطوں کا ٹاسک دیا ہے کہ انہیں اپوزیشن کے احتجاج میں شامل ہونے سے روکا جائے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو اہم ٹاسک دیا ہے کہ وہ تاجروں اور صنعت کاروں سے رابطے کریں اور انہیں اپوزیشن کے احتجاج میں شامل ہونے سے روکے اس کے

علاوہ وزیرا عظم نے چوہدری سرور کو تاجروں سے ملاقات میں ان کے مسائل کیلئے فوری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ہے جبکہ عمران خان نے گورنر پنجاب کو تمام مکتب فکر کی اہم شخصیات سمیت دیگر اہم غیر فعال رہنماؤںسے بھی ملنے کی ہدایت کی ہے کہ انہیں بھی اعتماد میں لیا جائے ۔اب چوہدری سرور غیر جانبدار رہتے ہوئے تمام پارٹی رہنماؤں کو اکٹھا کرکے اپوزیشن کے احتجاج کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…