ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سینے کے اندر چھپے راز اگلنے کا وقت آن پہنچا،اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی اطلاعات کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟نوازلیگ کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ ’’ماروی میمن نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں اپنی اپنی بیلٹس باندھ لیں‘‘ میں سمجھتا ہوں کہ ان کا یہ ٹویٹ  ن لیگ کے لیے ایک وارننگ ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ہم اسحاق ڈار کو ایک نئے روپ میں دیکھیں اور جب وہ پاکستان آئیں تو جو جو راز وہ اپنے سینے میں لے کر چل رہے ہیں وہ سب اگل دیں۔ان کا رول کیا ہو گا

اور ایسے شخص کو ہم کیا کہتے ہیں یہ سب کو معلوم ہے۔ ماروی میمن کے  ٹویٹ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ایک تو یہ طے ہو گیا کہ وہ آنے والے ہیں، ایک معاہدہ ہو گیا جس کے تحت ان کی حوالگی ہونے جا رہی ہے اور اگر اس ٹویٹ میں صداقت ہے تو پھر واقعتاً ن لیگ کو اپنی بیلٹس باندھنا ہوں گی کیونکہ منی لانڈرنگ سے لے کر حدیبیہ تک اسحاق ڈار کے پاس اس حوالہ سے ثبوت اور راز بھی موجود ہیں۔ وطن واپسی سے (ن) لیگ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جائیگا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…