ملتان(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مفتی عبدالقوی کو(آج) اتوار کو بنی گالا بلالیا۔مفتی عبدالقوی کے مطابق انہیں نعیم الحق نے ٹیلی فون کرکے
اتوار کی صبح بنی گالا میں عمران خان کے ساتھ ناشتہ کی دعوت دی ہے۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مختلف معاملات زیر غور لائے جائیں گے۔