پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

شریف خاندان کیخلاف برطانیہ میں کارروائی کا خوف، مریم نواز نے برطانوی حکومت سے بڑی اپیل کر دی

datetime 7  جولائی  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ 10دن کی مہلت سے پہلے ہی پاکستان چلے جائیں گے، تحقیق سے پتہ چلے گا ہمارے ساتھ کتنی زیادتی ہوئی،برطانوی ادارے پہلے ہی کہہ چکے کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوا۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف

کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ برطانیہ کو ہمارے فیصلے پر تحقیق کرنی چاہیے، تحقیق سے پتہ چلے گا ہمارے ساتھ کتنی زیادتی ہوئی، برطانوی ادارے پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ غیر قانونی کام نہیں ہوا، دس دن کی مہلت سے پہلے ہی پاکستان چلے جائیں گے، فیصلے کے خلاف اپیل پر مشاورت جاری ہے، وکلاء قانونی پہلوئوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…