اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ کے احسن اقبال کام دکھا گئے، تحریک انصاف کے ابرار الحق کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا دیدیا، الیکشن میں جیت یقینی ہو گئی

datetime 7  جولائی  2018 |

نارووال(نیوز ڈیسک) نارووال میں تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما مسلم لیگ(ن) میں شامل ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ نارووال میں تحریک انصاف کے کئی ناراض اہم رہنماء ٹکٹیں نہ ملنے کی وجہ سے اپنے ساتھیوں سمیت (ن ) لیگ میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے الیکشن میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی حمائت کا اعلان کیا ہے ان میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی

امین خان ، سٹی نارووال سے پی ٹی آئی کے رہنماء امجد خان کاکڑ اور نعیم خان کاکڑ شامل ہیں۔ امین خان نے گذشتہ روز منظور پورہ میںن لیگ کا جلسہ کرایا اور اس میںباقائدہ شمولیت اختیار کی جبکہ نعیم خان کاکڑ اور امجد خان کاکڑ نے احسن اقبال کے ساتھ ملاقات میں ن لیگ کی حمائت کی اور پی تی آئی کا مرکزی سیکرٹریئٹ ختم کر کے وہاں ن لیگ کا پرچم لہرا دیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…