جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’کرپشن ثابت نہیں ہوئی سزا آمدن سے زائد اثاثوں پر‘‘ احتساب عدالت کےتحریری فیصلےپر ہلچل مچتے ہی نیب کی بھی وضاحت آگئی، شریف خاندان کو سزا کس چیز پر ہوئی ؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف گزشتہ روز ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ سنا دیا ہے ۔ ایون فیلڈ ریفرنس کا تحریری فیصلہ بھی سامنے آگیا ہے جس کے حوالے سے میڈیا میں آنیوالی خبروں کے مطابق تحریری فیصلے میں جج محمد بشیر نے لکھا ہے کہ نواز شریف پر کرپشن ثابت

نہیں ہو سکی تاہم ان کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ذرائع ثابت نہ کرنے پر سزا دی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے میڈیا پر آنیوالی خبروں پر اب نیب ترجمان کا بھی بیان سامنے آگیا ہے اور اس حوالے سے نیب ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثے کرپشن کے ہی زمرے میں آتے ہیں ، ان کو کرپشن ہی کے زمرے میں سمجھا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…