جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر انتخابات لڑ سکتے ہیں لیکن کیسے ؟حیرت انگیز نقطہ سامنے آ گیا

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو نااہل قرار دے دیا گیا، مریم نواز کو سات سال قید بامشقت سنائی گئی اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی، اس طرح وہ انتخابات کے لیے اہل نہیں رہے،

دوسری جانب ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اگر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ہائی کورٹ میں اپیل منظور کر لی جاتی ہے یہ دونوں انتخابات کے لیے بھی اہل ہو جائیں گے۔ اس طرح صرف اپیل منظور سے ہی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر انتخابات کے لیے اہل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…