جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی 107 سماعتیں ہوئیں ٗنوازشریف اور مریم نواز کتنی بارعدالت میں پیش ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی 107 سماعتیں ہوئیں، نواز شریف 78 اور مریم نواز 80 مرتبہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف

ایون فیلڈ ریفرنس کی 107 سماعتیں ہوئیں۔ ریفرنس میں نواز شریف سمیت ملزمان سے 127 سوالات پوچھے گئے ، مجموعی طور پر 18 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف 78 اور مریم نواز 80 مرتبہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…