منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

’’پاکستانی پولیس کانسٹیبل کے سوشل میڈیا پر چرچے ‘‘ ایسا کام کر دیا جس نے عوام کو حیران کر کے رکھ دیا

datetime 6  جولائی  2018 |

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے پولیس کانسٹیبل نے بھی ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے نہ صرف اپنے پیشے کا نام بلند کیا بلکہ اپنے اس عمل سے دیگر لوگوں کے دلوں میں بھی جگہ بنالی۔کانسٹیبل رحیم نے 6 لاکھ

روپے کی گمشدہ رقم بغیر کسی میڈیا کوریج کے اس کے مالک کے حوالے کردی اور بدلے میں کسی انعام کی توقع بھی نہیں کی۔ پولیس کانسٹیبل رحیم کی اس ایمانداری پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے انہیں بہت سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…