جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن پراپرٹی کیساتھ ساتھ پاکستان میں بھی شریف خاندان کی ساری جائیداد کے ساتھ اب کیا ہونیوالا ہے؟نواز شریف وطن واپسی پر ائیرپورٹ سے ہی جیل جائینگے یا ضمانت ہو جائیگی،جاوید چوہدری نے بریکنگ نیوز دیدی

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی، کالم نگار و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے نجی ٹی وی پروگرام ایکسپریس میں ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ لندن پراپرٹی برطانوی حکومت شریف خاندان سے لیکر بولی میں فروخت کردیگی اور پھر وہ رقم حکومت پاکستان کو ادا کریگی، اگر سزا پوری طرح نافذ ہوئی تو

جرمانے کی رقم وصول کرنے کیلئے نواز شریف کی پاکستان میں پراپرٹی فروخت یا ضبط کر کے پوری کر سکتی ہے، ن لیگ کی کمپین پر اثرات کا فیصلہ نواز شریف کی واپسی پر ہو گی۔ نواز شریف کی ضمانت فوری طور پر نہیں ہو سکتی جبکہ اس حوالے نواز شریف کو پہلے گرفتاری دینا پڑے گی اور اس کے بعد وہ ضمانت کیلئے اپیل کرینگے اور اس کی باقاعدہ سماعت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…