منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کو سزا ہوئی تو ان کے بعدپارٹی کی کمان کون سنبھالے گا ؟ یہ شہباز شریف یا مریم نواز نہیں بلکہ ۔۔! دھماکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا کے بعد ہلکی پھلکی موسیقی ہوسکتی ہے‘ لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا‘ بعض اوقات شک ہوتا ہے چلمن کے پیچھے کچھ اور پک رہا ہے۔ جمعہ کو شیخ رشید احمد نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے متوقع فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف کے ساتھ کیا ہونا ہے

نہیں جانتا نواز شریف کو سزا کے بعد ہلکی پھلکی موسیقی ہوسکتی ہے۔ لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا۔ بعض اوقات شک ہوتا ہے چلمن کے پیچھے کچھ اور پک رہا ہے۔ سزا ہوئی تو نواز شریف کو آٹھ روز میں اپیل کے لئے آنا پڑے گا۔ نواز شریف کو سزا کے بعد شاہد خاقان عباسی پارٹی کی کمان سنبھالیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…