جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سارے میڈیا کی نظریں احتساب عدالت کے فیصلےپر لیکن ایسے وقت میں  چیف جسٹس نے آئی ایس آئی کو تاریخی دھچکادیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی ایس آئی کو تین ماہ میں سڑک کھولنے کے متبادل پلان پیش کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈی جی کائونٹر انٹیلی جنس جنرل فیض حمید کو طلب کر لیا ہے ۔ آبپارہ سڑک بندش کیس کی سماعت کے دوران آئی ایس آئی نے تین ماہ میں سڑک کھولنے کیلئے متبادل پلان پیش کرنے استدعا کو چیف جسٹس نے مسترد کر دیا ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہے کہ

سڑک کھولنے کیلئے 4ہفتوں سے زیادہ کا وقت نہیں دے سکتے ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آپ بم پروف دیوار تعمیر کریں یا پھر ہیڈ کوارٹر کو منتقل کریں ۔ آئی ایس آئی کا تعلق ملکی دفاع سے ہے ۔ سکیورٹی اداروں کو ایکسپوز نہیں کرنا چاہتے لیکن آئی ایس آئی کو کسی طور کھلی چھٹی بھی نہیں دے سکتے ۔ آئی ایس آئی کے پاس اتنے وسائل موجود ہیں کہ وہ ایک ماہ کے اندر ہی سڑک کھول سکتی ہے ۔ عام شہریوں اور آئی ایس آئی کیلئے الگ معیار کو نہیں اپنایا جا سکتا ۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم جاری کرتے ہوئے ڈی جی کائونٹر انٹیلی جنس جنرل فیض حمید کو فوری طلب کر لیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…