بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

فیصلہ آنے سے پہلے نواز شریف سے متعلق خبر آگئی اس وقت کہاں ہیں ؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ نواز شریف کہاں بیٹھ کر سنیں گے ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس (لندن فلیٹس)کا فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے تاہم اس سے قبل احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف کی فیصلہ مؤخر کرنے

کی درخواست پر 11بجے فیصلہ سنائیں گے ۔ نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس (لندن فلیٹس)کا فیصلہ ایون فیلڈ فلیٹس(لندن فلیٹس)میں بیٹھ کر سنیں گے۔ نواز شریف کے ساتھ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز کے علاوہ قریبی عزیز ، لندن میں موجود پارٹی رہنما موجود ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…