منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کے خلاف دائر لندن فلیٹس ریفرنس کاکل جمعہ کو فیصلہ سنانے والےاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر اسوقت کہاں ہیں؟ ایسی خبر آگئی کہ ن لیگ والوں کے ہوش اڑجائیں گے

datetime 5  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف فیملی کیخلاف نیب کی طرف سے دائر کئے گئے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ لکھنا شروع کردیا ہے۔ فاضل جج کی رخصت کے باعث اہم کیسوں کی سماعت ملتوی

ہوگئی۔ فاضل جج نے منگل کو ریفرنس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو جمعہ 6 جولائی کو سنایا جائے گا۔فیصلہ لکھنے کی مصروفیت کی وجہ سے فاضل جج نے بدھ کو چھٹی کی، جسکی وجہ سے احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…