منگل‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2024 

وزارت اعلیٰ گئی مگر ٹھاٹھ باٹ نہ گئے ،شہبازشریف ٹول پلازہ پرٹیکس ادا کئے بغیر چلے گئے ، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل،کدھر گئے وہ دعوے؟ عوام کاسوال

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف جنہیں منصب سے ہٹے ہوئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن ان کے ٹھاٹھ باٹ نہ گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پتوکی اور اوکاڑہ پر ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا اور وہ ٹیکس ادا کئے بغیر ہی ٹول پلازہ سے روانہ ہوگئے۔

ان کے اس عمل پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی اور کہا کہ عام عوام کا کیا قصور ہے ؟ایسا نہیں ہونا چاہئے ،شہبازشریف جو اپنے آپ کو خادم اعلیٰ کہتے تھے ان کی حرکت سے ہمیں سخت مایوسی ہوئی ،دوسری جانب اس حوالے سے شہبازشریف اور این ایچ اے کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:



کالم



میڈم بڑا مینڈک پکڑیں


برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…