بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف لندن سے اپنے ساتھ کس کو لاہور لا رہے ہیں ؟ جان کر تحریک انصاف شدید پریشان ہوجائے گی کیونکہ ۔۔۔

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی صحت میں بہتری، نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کر دیں، رواں ہفتے کسی بھی وقت لندن سے پاکستان پہنچ سکتے ہیں، وطن واپسی کے موقع پر سابق وزیراعظم کیساتھ غیر ملکی صحافیوں اور مبصرین بھی ہمراہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی صحت میں بہتری آنے کے بعد نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور وطن واپسی کے موقع پر ان کے ساتھ غیر ملکی صحافیوں اور مبصرین بھی ہمراہ ہونگے ، اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل

کر لی گئی ہیں۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نواز شریف وطن واپسی کے بعد انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لینگے اور مختلف شہروں میں جلسے کرینگے انکی وطن واپسی کے حوالے سے حتمی تاریخ سامنے نہیں آسکی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کےساتھ آنے والے صحافیوں کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دورے کرائے جائیںگے اور الیکشن میں مبینہ قبل از وقت دھاندلی سے آگاہ کیا جائے گا ۔ غیر ملکی صحافی و مبصرین پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابی مہم میں آزادی کے علاوہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لینگے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…