جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی تیسری شادی بارے دھماکہ خیز اانکشاف تیسری بیوی کون نکلی ؟معروف صحافی سب کچھ سامنے لے آیا

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انتخابی گوشواروں میں 60سے زائد سیاستدانوں کی دو بیویوں کا انکشاف سامنے آیا ہے جبکہ 24انتخابی امیدوار ایسے ہیں جن کی 3بیویاں ہیں ۔ دو بیویوں والے سیاستدانوں میں تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق بھی شامل ہیں جبکہ دو بیویوں کے حوالے سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منفرد باپ بیٹا ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا اسی ضمن میں اب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ موصوف تین بیویوں کے شوہر ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف نے ایک سابق ایڈوکیٹ جنرل سے تیسری شادی کی ہوئی ہے اور اس کو ایک سال ہو چکاہے ، میں اس کا ڈیٹا سامنے لے کر آ رہاہوں ۔ چوہدری غلام حسین نے یہ دعویٰ نجی ٹی وی پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…