منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

’’شمولیت کی دعوتوں کے بعد بالاخر کھلی جنگ شروع‘‘ تحریک انصاف کے اہم رہنما نے چوہدری نثار سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اُٹھانے کی ٹھان لی، دھماکہ خیز اعلان

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما غلام سرور (آج) بدھ کونیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، غلام سرور پریس کانفرنس میں سے چوہدری نثار علی خان متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما غلام سرور قومی اسمبلی کے

حلقے 59 سے امیدوار (آج ) بروز بدھ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں2بج کر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں غلام سرور آئندہ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی اور حلقہ این اے59سے آزاد امیدوار چوہدری نثار علی خان سے متعلق اہم انکشافات کریں گے اور اہم رازوں سے پردہ اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…