منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں جوتوں سے حملوں کے بعد نواز شریف کے ساتھ لندن میں بھی افسوسناک واقعہ، شدید شرمندگی کا سامنا، خاتون نے سرعام ایسا کام کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک خاتون نے انہیں انتہائی نازیبا الفاظ سے مخاطب کیا، اس خاتون نے انتہائی غصے میں میاں نوازشریف کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی اور انہیں شرمناک القابات سے بھی نواز دیا۔ خاتون کے لفظی

حملوں کے جواب میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف شرم کے مارے منہ چھپاتے رہے۔ جیسے جیسے عدالتی فیصلے کے دن نزدیک آتے جا رہے ہیں ایسے ایسے عوام کے ردعمل میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے ایسا ہی کچھ میاں نواز شریف کے ساتھ ہوا اور وہ لندن میں ایک خاتون کے غیض و غضب کا نشانہ بن گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…