اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

میں پہلے بھٹکا ہوا تھا ایک ولی اللہ نے سیدھا راستہ دکھایا ،عمران خان نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سرگودھا میں ناراض راہنماؤں سے ٹکٹ نہ دینے پر معذرت کی،ممتاز کاہلوں سمیت دیگر ناراض کارکن آزاد حیثیت سے الیکشن نہ لڑیں،کوشش کرینگے کے بعد میں ایڈجسٹ کرلیں۔عمران خا ن نے کہاکہ میں پہلے بھٹکا ہوا تھا ایک ولی اللہ نے سیدھا راستہ دکھایا اگلا الیکشن آسان نہیں، ن لیگ پانچ سال سے حکومت میں بیٹھی ہوئی تھی اس لیے الیکشن آسان نہ سمجھیں۔ انہوں نے

کہاکہ امیدوار ریلیاں نکالیں اور بھرپور انداز میں مہم چلائیں نظریاتی کارکنوں کی ہماری پارٹی میں بہت اہمیت ہے۔ عمران خان نے کہاکہ ن لیگ نے ملک کر بیڑا غرق کردیاڈالر جب بھی مہنگا ہوتا ہے اس کا اثر براہ راست غریب آدمی پر ہوتا ہے ن لیگ کی ناقص پالیسوں سے ڈالر مہنگا ہوا۔ عمران خان نے اپنے دورہ میں سب سے پہلے پیر آف سیال سے ملاقات کی جس کے بعد دربار پر حاضری دی اور بعد میں کارکنوں سے خطاب کیا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…