پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

مسلم لیگ تین حصوں میں تقسیم ہو گئی، کس دھڑے کی قیادت کون کر رہا ہے؟ طویل عرصے کے بعد ڈاکٹر شاہد مسعود کی واپسی، آتے ہی چونکا دینے والے انکشافات کر ڈالے

datetime 2  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیے گئے تجزیے کے حوالے سے ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مسلم لیگ (ن) ایم کیو ایم کی طرح ن لیگ لندن اور ن لیگ پاکستان بن چکی ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ بیچ میں ایک پی ایس پی بھی چوہدری نثار علی خان کی صورت میں سامنے آ چکی ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ شہباز شریف نے نئے آئین کا جو

آئیڈیا دیا ہے وہ ان کا نہیں بلکہ کسی اور کا ہے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ ن لیگ لندن کو صرف خلائی مخلوق نظر آتی ہے اور ن لیگ پاکستان کو خلائی مخلوق نظر نہیں آتی اس کا اصل کام صرف عمران خان کو کوسنا ہی لگتا ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ شہباز شریف نے نئے عمرانی معاہدے کی بات کی ہے، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو پتہ ہی نہیں کہ عمرانی معاہدے کی بات صرف پاکستان میں انتشار بڑھانے کے لیے کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…