اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسز پر شرپسندوں کا حملہ، چھ اہلکار شہید ،دو زخمی، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی

datetime 2  جولائی  2018 |

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ضلع آواران کے علاقے میں سکیورٹی فورسز پر شرپسندوں کا حملہ ،چھ اہلکار شہید، دو زخمی ہوگئے ۔سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق پیر کو آواران کے علاقے مشکے میں سیکورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل ٹیم پر شرپسندوں نے قریبی پہاڑوں سے فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہوالدار شبیر،

سپاہی سراج ،سپاہی اللہ نذر،سپاہی بشیر،سپاہی عابد حسین ،سپاہی شیرازشہید جبکہ سپاہی احسن اورسپاہی راشد زخمی ہو گئے ،حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہداء کی میتوں کو سی ایم ایچ خضدار منتقل کردیا گیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی مزید کارروائی جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…