جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عام انتخابات 2018ء کے سلسلہ میں عبدالمجید کیمپ قصور میں ڈی آر او اور آر اوز کو بلانے کا تنازعہ حل ، ترجمان الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیکورٹی کانفرنس سے متعلق تنازعہ حل کرا دیا، معاملہ دو فریقین کے درمیان غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔ پیر کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فریقین کے درمیان مسئلہ حل کرا دیا گیا، معاملہ کے حل کیلئے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا، خط میں سیکورٹی کانفرنس میں ڈی آر او اور آر اوز کو بلانے پر شکوہ کیا گیا تھا۔ خط

میں کہا گیا ہے کہ آئین کی رو سے عدلیہ ریاست کے دیگر دونوں ستونوں سے الگ ہے، جوڈیشل افسران بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسران اور ریٹرننگ آفیسران الیکشن کمیشن کے ماتحت ہیں۔ واضح رہے کہ عام انتخابات 2018ء کے سلسلہ میں عبدالمجید کیمپ قصور میں سیکورٹی کانفرنس میں ڈی آر او اور آر اوز کو بلایا گیا تھا تاہم اسے انہوں نے توہین آمیز ہدایت نامہ قرار دیتے ہوئے معاملہ الیکشن کمیشن کے نوٹس میں لایا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…