جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ حلقہ جہاں پیر کے مقابلے میں پیرنی آگئی ٹی وی کی مشہور شخصیت یہ پیرنی کون ہے ؟جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کے مقابلے میں پیرنی، پاکستان کا وہ حلقہ جہاں انتخابات میں روحانی شخصیات آپس میں ٹکرائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے حلقہ PP.184سے مسلم لیگ (ن) کے سابق دور حکومت میں صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن رہنے والے حجرہ شاہ مقیم کے پیر رضا علی گیلانی جنہوں نے مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ واپس کرتے ہوئے آزاد حیثیت سے

الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے اور ان کو انتخابی نشان سکوٹر جاری کر دیا گیا ہےپیر رضا علی گیلانی کا مقابلہ معروف صحافی اور پی سی بی کے چیئرمین اور سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب رہنے والے نجم سیٹھی کی اہلیہ معروف صحافی اینکر پرسن سیدہ جگنو محسن سے ہوگا ۔یہ دونوں شخصیات علاقے کی معروف سید اور روحانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…