اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی کے دعویداروں کا پول کھل گیا ،تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر تعلیم کی اپنی تعلیمی قابلیت کتنی نکلی؟کاغذات نامزدگی میں اعتراف کرلیا

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مردان سے سابق صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف کی تعلیمی قابلیت ایف اے نکلی ۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق پچھلے 5 سال کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے تبدیلی کا نعرہ لگایاجاتا رہاجب کہ پی ٹی آئی یہ بھی موقف اپناتی ہے کہ ہماری پارٹی میرٹ پر چلتی ہے۔

تاہم میرٹ کا نعرہ لگانے والوں کا بھی پول گیا ہے۔مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر تعلیم اور پارلیمانی بورڈ کے اہم رکن محمد عاطف ایف اے پاس نکلے۔محمد عاطف نے کاغذات نامزدگی میں ایف اے پاس ہونے کا اعتراف کر لیا۔محمد عاطف صوبائی وزیر تعلیم رہے ہیں تاہم ان کی تعلیمی قابلیت صرف ایف اے نکلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…