اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وفاقی کابینہ ، مزید دو وزراء نے حلف اٹھا لیا، کون سی اہم وزارتیں سونپی جائیں گی؟

datetime 27  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وفاقی وزیر میاں مصباح الرحمن کو وزارت تجارت و ٹیکسٹائل اور وزارت صنعت و پیداوار جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کو ایوی ایشن ڈویژن، وزارت دفاع، وزارت د فاعی پیداوار اور قومی سلامتی ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دونوں نگران وفاقی وزراء نے بدھ کو ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا یا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…