اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کب واپس آ ئیں گے؟ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اعلان کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2018 |

لندن(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی پاکستان واپس جائیں گے ، پارٹی قیادت جہاں کہے گی وہاں سے الیکشن لڑوں گی ،سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو شیر کے نشان سے محروم کیا گیا ،یہ 2018ہے قوم جاگ رہی ہے ،لوگوں نے

ہمارے جلسوں کو کامیاب بنایا ۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ والدہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی پاکستان واپس جائیں گے ، پارٹی قیادت جہاں کہے گی وہاں سے الیکشن لڑوں گی ،سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو شیر کے نشان سے محروم کیا گیا ،یہ 2018ہے قوم جاگ رہی ہے ،لوگوں نے ہمارے جلسوں کو کامیاب بنایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…