جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کھیل کے بعد سیاست پر بھی انوکھا جوا، طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ، جواریوں نے سیاسی رہنما کے مستقبل پر کتنا جوا لگا دیا؟

datetime 27  جون‬‮  2018 |

جڑانوالہ( نیوز ڈیسک )جڑانوالہ سا بق وزیر مملکت و دا خلہ و امید وا ر حلقہ این اے 102طلال چو ہدری کے مقد مے تو ہین عدا لت کیس کا فیصلہ کیا ہوگا۔ جوا ری بھی سر گرم ہو گئے۔ عدا لتی فیصلہ آ نے سے قبل جوا ریو ں کی بڑی تعدا د نے طلال چو ہدری کے مستقبل پر

کرو ڑو ں کا جوا لگا دیا ہے۔ جوا ریو ں کی اکثر یت کا جھکا ؤ اس طر ف ہے کہ تو ہین عدا لت کیس میں طلال چو ہدری کو نا اہل قرار دے دیا جا ئے گا۔ اور حلقہ این اے 102نے طلال چو ہدری کے سیا سی مستقبل کا فیصلہ حلقہ کی عوام کے لئے مو ضو ع بنا ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…