بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر میں کیا اقدام اٹھایا؟ عمران خان نے اہم اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر میں تحریک کو نقصان پہنچایا ہے،مقبوضہ کشمیر میں جمہوری تحریک چل رہی ہے ، ہم ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، گورنر راج کے نفاذ سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں اضافہ ہوگا ۔بدھ کو عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سلطان محمود نے ملاقات کی ۔ عمران خان نے کہا

کہ گورنر راج کے نفاذ سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں اضافہ ہوگا ، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے ، مقبوضہ کشمیر میں جمہوری تحریک چل رہی ہے ، ہم ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ، اقتدار میں آکر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششیں کریں گے ، مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوانے کیلئے آواز اٹھائیں گے ، نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر میں تحریک کو نقصان پہنچایا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…