پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عام انتخابات، ٹکٹوں کی خرید و فروخت کا کھیل بھی عروج پر پہنچ گیا، حمزہ شہباز نے کتنے کروڑ روپے لے کر ق لیگ کے اہم رہنما اور مشرف کے ساتھی کو ٹکٹ دیدیا، ن لیگ کے اہم رہنما کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) زعیم حسین قادری کے بعد ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی حامد حمید نے بھی حمزہ شہباز پر پیسے لے کر ٹکٹ دینے کا الزام عائد کر دیا، میڈیا ذرائع کے مطابق حامد حمید نے حمزہ شہباز پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ق لیگ کے رہنما ڈاکٹر لیاقت کو حمزہ شہباز نے

مبینہ طور پر اڑھائی کروڑ روپے لے کر ٹکٹ دیا۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز نے پیسے لے کر پرویز مشرف کے ساتھی کو ٹکٹ دیا ہے، لیگی رہنما حامد حمید نے کہا کہ حلقے کے ورکرز چندہ اکٹھا کریں گے اور این اے 90 کا ٹکٹ حمزہ شہباز سے لے کر رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…