پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی علی جہانگیر صدیقی متحرک، بڑا اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے کہا ہے کہ پا ک امریکا تعلقات بہتر بنانے اور کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی کو امریکی سیاسی نظام میں متحرک ہونا چاہیے،مثبت امور کو دیکھا جائے اور پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی کے اعزاز میں واشنگٹن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی جہانگیر نے کہا کہ

پاکستانی کمیونٹی کو امریکی سیاسی نظام میں متحرک ہونا چاہیے۔انہوں نے پاک امریکا تعلقات بہتر بنانے اور کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیلنجز بہت سے ملکوں کو درپیش ہیں مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ مثبت امور کو دیکھا جائے اور پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کیا جائے۔تقریب میں سکھ کمیونٹی کے افراد نے بھی شرکت کی۔ سکھ کمیونٹی کی طرف سے علی جہانگیر کو تحفہ پیش کیا اور پاکستان میں سکھ ٹورازم کو بڑھانے کی تجاویز کا سفیر پاکستان نے خیرمقدم کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…