جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی امیر ترین خاتون امیدوار قومی اسمبلی،پاکستان میں کروڑوں کے اثاثے،برطانیہ میں فلیٹ اور سعودی عرب میں کنسٹرکشن کمپنی کی بھی حصہ دار، حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2018 |

بورے والا(نیوز ڈیسک)این اے 162 سے امیدوار عائشہ نذیر جٹ بھی امیر ترین امیدواروں میں شامل۔عائشہ نذیر جٹ نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اندرون اور بیرون ملک اثاثے 1 ارب 30 کروڑ 49 لاکھ95 ہزار 967 روپے ظاہر کیے گئے ہیں۔انہوں نے اندرون ملک اثاثہ جات کی مالیت 3 کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی ہے جبکہ برطانیہ میں فلیٹ اور سعودی عرب میں کنسٹرکشن کمپنی میں وہ 18 کروڑ 83 لاکھ

کی حصہ دار ہیں انکے پاس زیورات اور فرنیچر کی مالیت 40 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے انکے پاکستانی بنک اکاونٹس میں 2 لاکھ 79 ہزار روپے موجود ہیں۔عائشہ نذیر جٹ کے سعودی عرب کے اکاونٹ میں 990 ریال اور برطانیہ میں دو جوائنٹ اکاونٹس میں ایک لاکھ 14 ہزار 468 پاونڈ ظاہر کئے گئے ہیں عائشہ نزیر جٹ نے اپنے اثاثہ جات کو اپنے شوہرکے ساتھ مشترکہ ظاہر کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…