جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

انتخابات سے قبل عمران خان کو بڑا دھچکا کپتان کا اہم ہتھیار سمجھے جانیوالی شخصیت نے زرداری سے ہاتھ ملا لیا

datetime 23  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات اور ناراضگیاں پی ٹی آئی کو لے ڈوبیں، تحریک انصاف کے گڑھ خیبرپختونخواہ میں پارٹی کو انتخابات سے قبل بڑا دھچکا،پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ۔تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات اور ناراضگیاں پی ٹی آئی کو لے ڈوبیں، تحریک انصاف کے گڑھ خیبرپختونخواہ میں پارٹی کو انتخابات سے قبل بڑا دھچکا،پاکستان

تحریک انصاف کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ عرفان اللہ اخوانزدہ این اے 31سے ٹکٹ نہ ملنے پرپی ٹی آئی کی قیادت سے ناراض تھے جس پر انہوں نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پیپلزپارٹی کے رہنما ضیا اللہ آفریدی این اے 31 کی نشست سے دستبردارہو گئے وہ اب این اے 33 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ عرفان اللہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر این اے 31الیکشن لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…