اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سیکرٹری دفاع اور سابق چیئر مین پی آئی اےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق آصف یاسین کا نام ای سی ایل میں شامل تھا جس کی بنیاد پر انہیں بیرون ملک جانے سے روکا گیا ٗآصف یاسین کا نام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری دفاع اسلام آباد سے افغانستان جانا چاہتے تھے تاہم ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر انہیں آف لوڈ کر دیا گیا۔
پاکستان کا انتہائی حساس عہدے پر رہنے والے افسر افغانستان جاتے ہوئے پکڑا گیا، یہ کون ہے اور اسے ائیرپورٹ میں کیوں روکا گیا؟ تہلکہ خیز خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































