اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نہ بڑے میاں صاحب وزیراعظم نہ چھوٹے وزیراعلیٰ ،سردار صاحب اب ذراحوصلے سے الیکشن لڑیں۔۔ایاز صادق کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کے بعد علیم خان بھی میدان میں آگئے، بڑا چیلنج دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ میں این اے 131 میں ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہوا تھا‘ سردار صاحب حوصلے سے الیکشن لڑیں یہ 2013 نہیں ہے اب نہ بڑے میاں صاحب وزیراعظم ہیں نہ چھوٹے میاں وزیراعلیٰ۔ جمعہ کو ایاز صادق کے ریٹرننگ افسر کے خلاف مراسلے پر پی ٹی آئی کے رہنما

علیم خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سردار صاحب حوصلے سے الیکشن لڑیں یہ 2013 نہیں ہے اب نہ بڑے میاں صاحب وزیراعظم ہیں نہ چھوٹے میاں وزیراعلیٰ اس مرتبہ بے نظیر انکم سپورٹ سے بھی امداد نہیں ملے گی۔ میں این اے 131 میں ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہوا تھا ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے الیکشن سے بھاگنے نہیں دونگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…