بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

نیلم میں پل ٹوٹنے کےسانحہ کے بعد ایک اور سیاحتی مقام پر دلخراش واقعہ متعدد افراد ڈوب گئے، کئی خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں، تشویشناک صورتحال

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) گڈانی پکنک پوائنٹ پر سمندر میں نہاتے ہوئے 7افراد ڈوب گئے۔ جمعہ کو گڈانی پکنک پوائنٹ پر سمندر میں نہاتے ہوئے سات افراد ڈوب گئے پولیس کے مطابق ڈوبنے والی چار خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ایک بچی کو بچا لیا گیا جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔ جاں بحق ہونے والی خواتین کراچی کے علاقے کچھی باڑہ کی رہائشی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…