اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

زعیم قادری کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس کے بعد حمزہ شہبازبھی کھل کر سامنے آگئے، سینئر کارکنوں اور انتخابی امیدواروں سےملاقات میں بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے‘ دھرنوں اور انتشار کی سیاست میں فیصلے کا دن آرہا ہے‘ پی ٹی آئی پشاور کو اکھاڑنے اور دھول اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکی۔ جمعہ کو حمزہ شہباز سے (ن) لیگ کے سینئر کارکنوں

اور انتخابی امیدواروں نے ملاقاتیں کیں۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ دھرنوں اور انتشار کی سیاست میں فیصلے کا دن آرہا ہے۔ عمران خان عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے (ن) لیگ کی پانچ سالہ دور حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھے گی۔ پی ٹی آئی پشاور کو اکھاڑنے اور دھول اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…