جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر قتل، شوہر نے بیوی کے مبینہ آشنا کو قتل کر دیا ، اہلیہ کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز سلوک جسے جان کر آپ کا دل دہل جائے گا

datetime 21  جون‬‮  2018 |

خانیوال (نیوز ڈیسک) ڈنگیاں پلاں بھینی امام بخش شوہر نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کر کے بیوی کے ہاتھ کی انگلیاں کاٹ کر شدید زخمی جبکہ مبینہ آشنا کو قتل کر دیا زخمی خاتون ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل خانیوال ڈنگیاں پلاں بھینی امام بخش میں رمضان نامی شخص نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کر کے بیوی کے مبینہ آشنا محمد وسیم کو بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا

جبکہ کلہاڑی سے بیوی رشیدہ کے ایک ہاتھ کی انگلیاں کاٹ کر شدید زخمی کر دیا زخمی رشیدہ بی بی کو ریسکیو نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ملزم کو شک تھا کہ وسیم کے اسکی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں قتل ہونے والے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس تھانہ کہنہ نے بھی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…